نیان[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک نو دریافت جامد گیس جو فضا میں تھوڑی تھوڑی پائی جاتی ہے اور جو مہر بند کم دباؤ والی نلکی میں بجلی گزارنے پر نارنجی روشنی دیتی ہے، نیون۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک نو دریافت جامد گیس جو فضا میں تھوڑی تھوڑی پائی جاتی ہے اور جو مہر بند کم دباؤ والی نلکی میں بجلی گزارنے پر نارنجی روشنی دیتی ہے، نیون۔